پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا مثبت آغاز

پاکستان اسٹاک ایکسچینج

انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے سستا ہو گیا، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100انڈیکس میں 56پوائنٹس کے اضافے سے  72ہزار658 پوائنٹس کی سطح پربندہوا۔

چینی، آٹا، گھی، دالوں اور چاول پر مستحقین کے لیے سبسڈی دینے کا فیصلہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا مثبت آغاز ہوا، دوران کاروبار 100انڈیکس 217پوائنٹس اضافے سے72ہزار819کی سطح پرپہنچ گیا۔

گزشتہ کاروباری دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رہا،اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 159 پوائنٹس کم ہوکر 72601 پر بند ہوا۔

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 720 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ انڈیکس کیگزشتہ روز بلند ترین سطح73 ہزار 79 رہی۔

گزشتہ روز شیئرز بازار میں 97 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے، شیئرز بازار کے کاروبار کی مالیت ساڑھے 23 ارب روپے رہی۔


متعلقہ خبریں