کراچی میں زلزلے کےجھٹکے May 2, 2024 ویب ڈیسک کراچی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ زلزلے کی شدت2.3ریکارڈ کی گئی اور اس کا مرکز ملیر تھا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کی گہرائی 84 کلومیٹر اور مرکز ملیر سے 38 کلومیٹر شمال مشرق میں تھا۔ ٹیگز :زلزلے کے جھٹکے متعلقہ خبریں امریکہ، سان ڈیاگو میں چھوٹا طیارہ رہائشی علاقے پر گر کر تباہ وزیرداخلہ کا جناح اسکوائر انڈر پاس کا دورہ، فائنل ورک کا جائزہ حکومت کو دفاعی بجٹ کو ڈبل ٹرپل کرنا چاہیے، فیصل واوڈا