اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغازہوا، 100 انڈیکس میں 236پوائنٹس کا اضافہ سامنے آیا۔ 

منگل کو کاروبار کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 236 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس سے انڈیکس 71 ہزار 931 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا، اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان

گزشتہ روز ایک وقت پر 100 انڈیکس 73 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا تھا تاہم کاروبار کا اختتام منفی زون میں ہوا جس کے باعث انڈیکس 1047 پوائنٹس کی کمی کیساتھ 71 ہزار 695 پوائنٹس پر بند ہوا۔

 


ٹیگز :
متعلقہ خبریں