حمزہ یوسف کا اسکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر کا عہدہ چھوڑنے کا اعلان

Hamza-Yousaf

حمزہ یوسف نے اسکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر کا عہدہ چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔

سٹیٹ بینک کا یکم مئی کو عام تعطیل کااعلان

ایس این پی کے رہنما کو اس ہفتے دو عدم اعتماد کے ووٹوں کا سامنا کرناتھا،ایس این پی کے ارکان کو ایک نیا لیڈر منتخب کرنے کی ضرورت ہو گی۔

اسکاٹش پارلیمنٹ 28دنوں میں نئے ایف ایم کا انتخاب کرنے میں ناکام رہی تو دوبارہ الیکشن ہوں گے۔

علی رضا عابدی قتل کیس،4مجرموں کو عمر قید

دوسری جانب حمزہ یوسف کا کہنا ہے کہ اقتدار پر قابض رہنے کےلیے اپنے اصولوں کا سودا نہیں کرسکتا،استعفیٰ ملک اور پارٹی کے مفادات میں ہے۔


متعلقہ خبریں