لاہور بورڈ کے تحت کل ہونے والے امتحانات ملتوی کردیئے گئے

exam postponed

لاہور میں مقامی چھٹی کے باعث تعلیمی بورڈ نے 23 اپریل کے امتحانات ملتوی کردیئے ہیں ۔

بلوچستان حکومت کا بھی ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان

سیکریٹری ہائیر ایجوکیشن کا کہنا ہے کہ لاہور بورڈ کے تحت کل ہونے والے امتحانات ملتوی کردیئے گئے ہیں ۔

23 اپریل کو2شفٹوں میں 9 مضامین کے امتحانات ہونے تھے،مارننگ شفٹ میں 6 اور دوسری شفٹ میں3مضامین کے امتحانات ہونے تھے۔

میرا نے بازو فریکچر کی وجہ بتا دی

یاد رہے اس سے قبل ضمنی انتخابات کی وجہ سے 20 اور 22 اپریل کے امتحانات بھی ملتوی کیے گئے تھے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں