پاکستان میں فروخت ہونے والے کھانسی کے سیرپس میں زہریلے مواد کی موجودگی کا انکشاف

Cough syrup, WHO

پاکستان میں فروخت ہونے والے کھانسی کے سیرپس میں زہریلے مواد کی موجودگی کا انکشاف سامنے آیا ہے۔

مسلسل تیسرے مہینے بجلی بلز میں کمی کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی گئی

ڈبلیو ایچ او کی رپورٹ کےمطابق بین الاقوامی کمپنی نےخام مال تیارکیا نہ فروخت کیا لیکن پاکستانی سیرپس نے بین الاقوامی کمپنی کے خام مال کے استعمال کا دعویٰ کیا، خام مال کے ڈرمز کو چیک کیا گیا جس میں زہریلا مواد پایا گیا۔

خام مال میں اتھلائین گلائیکول کی ایک سے سو فیصد تک مقدار پائی گئی۔ اتھلائین گلائیکول کی زیادہ مقدار اموات کا باعث بن سکتی ہے۔

این اے 81 ، ن لیگی رہنما اظہر قیوم کی کامیابی کا نوٹیفکیشن کالعدم:این اے 154،آزاد امیدوار رانا فراز نون کامیاب قرار

عالمی ادارہ صحت کے مطابق بین الاقوامی کمپنی نے ڈریپ، ڈبلیو ایچ او کی شکایات پر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے، مزید انکشافات متوقع ہیں ۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں