اسٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم ، 69 ہزار کی حد عبور

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی ریکارڈ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے ، تاریخ میں پہلی مرتبہ 69 ہزار کی حد عبور کر لی۔

کاروبار کے آغاز پر اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس  1203 پوائنٹس کے اضافے سے 69 ہزار 619 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ خیال رہے کہ 4 اپریل کو بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس 660 پوائنٹس اضافے کے بعد 68 ہزار کی نئی بُلند ترین سطح پر پہنچ گیا تھا۔

 

 


ٹیگز :
متعلقہ خبریں