پیاز درجہ اول کی قیمت 195، پیاز تاجکستان 135 روپے فی کلو ہوگئی


لاہورانتظامیہ کی جانب سے سبزیوں اور پھلوں کے سرکاری ریٹ جاری کئے گئے ہیں۔

جعلی ڈگری کیس میں ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم

پیاز درجہ اول کی قیمت 195، پیاز تاجکستان 135 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے،آلو 55، ٹماٹر 110 اور مونگرے 110 روپے فی کلو ہونگے۔ادرک تھائی لینڈ 515، لہسن چائنہ 590، کھیرا فارمی 65 روپے فی کلو قیمت مقرر کی گئی۔

موبائل فونز کی درآمدات میں نمایاں اضافہ

میتھی 40، بینگن 90، پھول گوبھی 140، شلجم 30 روپے فی کلوہونگے،سرکاری نرخ نامے میں شملہ مرچ 295، لیموں چائنہ 85 روپے کلو مقرر کئے گئے ہیں۔

مٹر 60، گھیا کدو 175، گاجر چائنہ 80، کریلا 290 ،سیب گاچہ اول 215، امرود 235، انار 440 روپے فی کلو،کھجور ایرانی 505 روپے فی کلو، کنو اول فی درجن 300 روپے ہونگے۔

افغانوں کی ملک بدری کیلئے آپریشن فیز 2شروع کرنے کا حکم

سرکاری ریٹ لسٹ کے مطابق  کیلا درجہ اول فی درجن 190 روپے،پپیتا 220 اور شکر قندی 100 روپے فی کلوہوگی۔

ڈیرن سیمی کی بھی پاکستان ٹیم کا ہیڈ کوچ بننے سے معذرت

یاد رہے اتوار کو ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پیاز کی فی کلو قیمت میں 66 روپے فی کلو کمی کر دی گئی تھی  ،پیاز کی قیمت 330 روپے سے کم ہوکر 264 روپے فی کلو ہوگئی تھی۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں