انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے 20 پیسے کا ہو گیا

انٹربینک: ڈالر

ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا ہے۔

دوران کاروبار انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 13 پیسے کمی ہونے سے ڈالر 279 روپے 20 پیسے میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج،100 انڈیکس میں 308پوائنٹس کا اضافہ

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 279 روپے 33 پیسے پر بند ہواتھا۔


متعلقہ خبریں