اسلام آباد: پی ٹی آئی کی احتجاج کی درخواست مسترد

تحریک انصاف احتجاج

ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے پی ٹی آئی کی کل احتجاج کی درخواست مسترد کردی۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق شہر میں دفعہ 144 کا نفاذ ہے لہذا کسی بھی احتجاج یاریلی کی کسی صورت اجازت نہیں دی جاسکتی۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ شہری کسی بھی سیاسی اجتماع کا حصہ بننے سے گریز کریں، اسلام آباد پولیس احتجاجی سرگرمی میں شریک افراد کے خلاف کارروائی کرے۔


متعلقہ خبریں