لاہور کا آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا، کراچی کا چھٹا نمبر

لاہور کا آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا، کراچی کا چھٹا نمبر

صوبائی دارالحکومت لاہور ایک مرتبہ دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آج پہلے نمبر پر آگیا۔

ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور کا فضائی معیار دوبارہ خطرناک درجے تک مضر صحت ریکارڈ کیا گیا۔ لاہور کا اے کیو آئی 281 ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے سبب لاہور آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست آگیا۔

شہباز وزیراعظم، مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب نامزد، آصف زرداری صدر کے امیدوار

دوسری طرف کراچی کا فضائی معیار بھی آج مضر صحت رہا جس کے باعث آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں کراچی چھٹے نمبر پر آگیا۔

ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطاق کراچی کا ائیرکوالٹی انڈیکس 188 ریکارڈ کیا گیا ہے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں