نومنتخب ایم این اے اسلم گھمن کو اغواء کر لیا گیا، عمر ایوب کا دعویٰ


نومنتخب رکن قومی اسمبلی بریگیڈیئر (ر) اسلم گھمن کو نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا۔

عمر ایوب نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں سیالکوٹ سے اغوا کیا گیا ہے، عمر ایوب نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ انہیں ن لیگ میں شامل ہونے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔

جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ اور لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کی مولانا فضل الرحمان کے بیان کی تردید

عمر ایوب کا کہنا تھا کہ دھاندلی اور اسلم گھمن کی جبری گمشدگی کی مذمت کرتے ہیں، واضح رہے کہ اسلم گھمن این اے 74 سیالکوٹ سے کامیاب ہوئے ہیں۔


متعلقہ خبریں