انٹربینک میں ڈالر سستا ہو گیا

معمولی کمی

کاروبار ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے اختتام  پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ۔ 

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق انٹربینک میں آج کاروبار کے اختتام پر2 پیسے کی معمولی کمی ہوئی جس کے بعد امریکی کرنسی کی قیمت 279 روپے 33 پیسے سے کم ہو کر 279 روپے 31 پیسے پر بند ہوئی۔

96 امیدوار پہلی مرتبہ قومی اسمبلی کا الیکشن جیتنے میں کامیاب

آج صبح انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر 7 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 279 روپے 40 پیسے پر ٹریڈ کر رہا تھا۔

خیال رہے کہ پیر کو کاروباری دن کے اختتام پر ڈالر کا ریٹ 279 روپے ، 33 پیسے پر بند ہوا تھا۔


متعلقہ خبریں