ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کی کمی ہوئی ہے جس سے فی تولہ سونا 2 لاکھ 17ہزار روپے ہو گیا ہے۔
انٹر بینک میں ڈالر 281 روپے 25 پیسے کا ہو گیا
10 گرام سونے کی قیمت میں 1028 روپے کمی سے قیمت ایک لاکھ 86 ہزار 43 روپے ہو گئی ہے۔