ایبٹ آباد میں آگ لگنے سے مکان کی چھت گر گئی ، خاتون 8 بچوں سمیت جاں بحق

چترال

ایبٹ آباد میں آتشزدگی سے ایک ہی خاندان کے 9 افراد جاں بحق ہو گئے۔

ایبٹ آباد کے قلندر آباد کے گاؤں ترھیڑی میں  گھر میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگنے والی خوفناک آگ سے مرنے والوں میں خاتون اور ان کے 4 بچے اور 4 بچیاں شامل ہیں۔

عراق ، رہائشی عمارت میں آتشزدگی ، 14 افراد جاں بحق ، 18 زخمی

ریسکیو حکام کے مطابق آگ لگنے کے باعث مکان کی چھت گر گئی ، جس کے ملبے تلے ایک ہی خاندان کے 9 افراد دب کر جاں بحق ہو گئے۔ مقامی لوگوں نے ملبے سے لاشیں نکال لیں۔


متعلقہ خبریں