اسد قیصر کو رہا کر دیا گیا December 20, 2023 ویب ڈیسک پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو رہا کر دیا گیا۔ اسد قیصر کو8 دسمبر کو تین ایم پی او کے تحت گرفتارکیا گیا تھا۔ سابق سپیکر قومی اسمبلی کو 9 مئی کو مردان اور چارسدہ میں درج مقدمات میں پہلے ہی ضمانت مل چکی ہے۔ متعلقہ خبریں رحیم یارخان میں کچے کے 5 خطرناک ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیئے ٹیچنگ اسپتالوں میں ایم ایس تعیناتی کیلئے جعلی دستاویزات جمع شمالی ایران میں 5.4 شدت کا زلزلہ، عوام میں خوف و ہراس