کاہنہ میں ویلنشیا ٹاؤن میں مکان کی چھت سے گر کر ریٹائرڈ ایڈیشنل ڈسٹرک اینڈ سیشن جج مسعود عمر خان جاں بحق ہو گئے۔
جاں بحق ہونے والے ریٹائرڈ ایڈیشنل ڈسٹرک اینڈ سیشن جج مسعود عمر خان کی عمر 75 سال تھی، وہ اپنے گھر کی چھت پر چل رہے تھے جب اچانک دوسرے گھر کے صحن میں گر کر جان کی بازی ہار گئے۔
ڈاکٹر فہمیدہ مرزا ٹریفک حادثے میں زخمی
اہل خانہ کا کہنا ہے مرحوم ہارٹ کے مریض تھے، واقعہ کی اطلاع ملنے پر کاہنہ پولیس کی نفری موقع پر پہنچ گئی، پولیس کا کہنا ہے کہ سر دست اہل خانہ کوئی کارروائی نہیں کرنا چاہتے۔
