وزیر اعلیٰ پنجاب کی ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کیلئے آج رات تک کی ڈیڈلائن

وزیر داخلہ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو آج رات تک کرایوں میں کمی کی ڈیڈ لائن دے دی۔

وزیراعلیٰ نے آج رات تک کرائے کم نہ کرنے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کا حکم دیا ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے سکھ یاترا بکنگ پورٹل کا افتتاح کر دیا

محسن نقوی نے کہا ہے کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے تناسب سے کرایوں میں کمی کی جائے، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ براہ راست عوام کو منتقل کیا جائے۔

نگران وزیراعلیٰ نے مزید کہا کہ عام آدمی کو ریلیف دینے کے لیے انٹر سٹی ٹرانسپورٹ کے کرائے کم کرائے جائیں۔


متعلقہ خبریں