برائلر گوشت کی قیمت میں7 روپے کی کمی

برائلر گوشت

لاہور، برائلر مرغی کا گوشت 7  روپے فی کلو مزید سستا ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں7روپے کی کمی سےنئی قیمت463روپے ہو گئی ہے۔

برائلر گوشت کی قیمت میں13 روپے کی کمی

اور زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کی کمی کے بعد319روپے فی کلوتک آگئی ہے۔

جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید 2 روپے اضافے سے 348 روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔


متعلقہ خبریں