برائلر گوشت کی قیمت میں13 روپے کی کمی

مرغی کا گوشت chicken rates

لاہور، برائلر مرغی کا گوشت 13 روپے فی کلو مزید سستا ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں13روپے کی کمی سےنئی قیمت445روپے ہو گئی ہے۔

برائلر گوشت کی قیمت میں 7 روپے کی کمی

اور زندہ برائلر مرغی کی قیمت9روپے کی کمی کے بعد307روپے فی کلوتک آگئی ہے۔

جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے 341 روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔


متعلقہ خبریں