سونا 2 لاکھ 13 ہزار 600 روپے تولہ ہو گیا

سونا gold

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی، فی تولہ سونا 1800 روپے سستا ہو گیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 13 ہزار 600 روپے ہو گئی ہے۔

پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی ٹارگٹ میں 49 ارب روپے اضافے کا امکان

دس گرام سونے کی قیمت میں 1543 روپے کمی ہونے سے دس گرام سونا ایک لاکھ 83 ہزار 128 روپے کا ہو گیا۔


متعلقہ خبریں