آلودہ ترین شہروں میں لاہور پھر سرفہرست

فوٹو: اے ایف پی


لاہور دنیا کے 10 آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پرآ گیا۔

لاہور میں مجموعی طور پر ایئر کوالٹی انڈیکس 211 ریکارڈکیا گیا، آلودہ ترین شہروں میں کراچی کا دوسرا نمبر ہے۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

کراچی میں مجموعی طور پر ایئر کوالٹی انڈیکس 185 ریکارڈ کیا گیا۔


متعلقہ خبریں