کولن منرو اور ایلکس ہیلز بھی پی ایس ایل 9 کو چار چاند لگانے کیلئے تیار


پاکستان سپر لیگ کے 9 ویں سیزن کو کولن منرو اور ایلکس ہیلز بھی چار چاند لگائیں گے۔

نیوزی لینڈ کے کرکٹر کولن منرو نے پی ایس ایل 9 کے لیے خود کو رجسٹر کرالیا ہے۔

پی ایس ایل 9: کراچی کنگز کی اب تک کی سب سے بڑی ٹریڈ، حسن علی اِن، عماد وسیم آؤٹ

اس پہلے انگلینڈ کے ایلکس ہیلز بھی پی ایس ایل کے نئے سیزن کیلئے خود کو رجسٹر کروا چکے ہیں۔

یاد رہے کہ پی ایس ایل 9 کے لیے ڈرافٹ 13 دسمبر کو لاہور میں شیڈول ہیں جس کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کے کئی بڑے ناموں نے رجسٹریشن کروائی ہے۔


متعلقہ خبریں