پاکستان سٹاک ایکس چینج میں نئی تاریخ رقم

pakistan stock market پاکستان اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں زبردست تیزی کے ساتھ کاروباری ہفتےکا اختتام ہوا۔

تفصیلات کے مطابق 100انڈیکس میں 1224 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

مارکیٹ میں100 انڈیکس پہلی بار61 ہزار755 کی سطح پربند ہوا۔

دوسری جانب انٹربینک میں ڈالر20پیسے سستا ہوا جس کے بعد ڈالر 284روپے97پیسے پربند ہوا۔


متعلقہ خبریں