لاہور، برائلر مرغی کا گوشت 8 روپے فی کلو مزید سستا ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں8روپے کی کمی سےنئی قیمت 494روپے ہو گئی ہے۔
سونے کی قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ
اور زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کی کمی کے بعد341روپے فی کلوتک آگئی ہے۔
جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت331روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔