شان مسعود کے پاس بہت اچھا موقع ہے کہ وہ اپنی صلاحیتیں دکھائیں، بابر اعظم

babar-azam

دورہ آسٹریلیا بابراعظم نے نئے ٹیسٹ کپتان کیلئے اہم پیغام جاری کر دیا


قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ نئے کپتان شان مسعود کے پاس بہت اچھا موقع ہے کہ وہ اپنی صلاحیتیں دکھائیں۔

تفصیلات کے مطابق ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ جو نئےکھلاڑی آئے ہیں ان کے لیے سنہری موقع ہے۔

ٹریوس ہیڈ کو آئی پی ایل میں شامل نہ کرنے کی وجہ کیابنی؟بڑا انکشاف کردیا گیا

دوسری جانب ڈائریکٹر محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا جیسے دورے ریگولر طور پر کرنے کی ضرورت ہے، بائی لیٹرل سیریز زیادہ سے زیادہ ہونی چاہیئں۔

آسٹریلیا کے کھلاڑیوں کو بھی چاہیے کہ وہ بھی پاکستان آئیں، ہمارا پریکٹس میچ بھی آسٹریلیا کی پرائم منسٹر الیون کے ساتھ ہے۔

آسٹریلیا سے میچ،رنکو سنگھ کا چھکا شمار نہ ہونے کی وجہ سامنے آگئی

یاد رہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کاآغاز اگلے ماہ سے ہوگا۔ پہلا ٹیسٹ میچ 14 دسمبر سے پرتھ میں کھیلا جائیگا۔


متعلقہ خبریں