سونے کی قیمت میں کمی

سونا gold

سونے کی قیمت میں معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے، فی تولہ سونے کی قیمت میں 150 روپے کمی ہو گئی۔

اس کمی کے ساتھ فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 15ہزار 700 روپے ہو گئی ہے۔

ڈالر کچھ دن سستا ہونے کے بعد پھر مہنگا ہو گیا

دس گرام سونے کی قیمت میں 129 روپے کمی ہوئی جس سے دس گرام سونا ایک لاکھ84 ہزار 928 روپے کا ہوگیا۔


متعلقہ خبریں