امریکہ اور کینیڈا کو ملانے والے پل پر دھماکہ

bridge

امریکہ اور کینیڈا کو ملانے والے پل پر دھماکہ


امریکہ اور کینیڈا کو ملانے والے پل پر دھماکہ ہوا ہے ۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق دھماکہ نیاگرا فالز کے رین بو برج پر ہوا۔

رین بو برج کو دھماکے کے بعد بند کر دیا گیا،دھماکہ مبینہ طور پر پل پر گاڑی میں ہوا۔

امریکہ اور کینیڈا کو ملانے والی چاروں سرحدی گزرگاہیں بند کر دی گئیں۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں