سونے کی قیمت میں نمایاں کمی November 18, 2023 ویب ڈیسک ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے، سونے کی 1400 روپے کم ہو گئی۔ سونے کی فی تولہ قیمت اس کمی کے ساتھ 2 لاکھ 15 ہزار 100 روپے ہو گئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت میں 1200 روپے کی کمی ہوئی ہے جس سے دس گرام سونا 1 لاکھ 84 ہزار 414 روپے کا ہوگیا ہے۔ ٹیگز :Gold Priceسونے کی قیمت متعلقہ خبریں سونا مزید ہزاروں روپے مہنگا، فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی؟ مہنگائی کی شرح میں کمی، چینی اور دالیں سستی ہو گئیں چکن اور انڈوں کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ملک میں خام تیل اور گیس کی پیداوار میں اضافہ پاکستان میں ایم جی نے نئی الیکٹرک گاڑی کی قیمت کا اعلان کر دیا آئی ایم ایف شرائط ، ایس آئی ایف سی مراعات تجویز نہیں کریگی ، نئے اسپیشل اکنامک زون سے بھی روکدیا