برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کلو کمی

برائلر گوشت

لاہور، برائلر مرغی کا گوشت 7 روپے فی کلو مزید سستا ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں7روپے کی کمی سےنئی قیمت 470روپے ہو گئی ہے۔

برائلر مرغی کی قیمت میں مزید اضافہ

اور زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کی کمی کے بعد324روپے فی کلوتک آگئی ہے۔

جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت329روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔


متعلقہ خبریں