برائلر مرغی کا گوشت 8 روپے فی کلو مزید سستا ہو گیا

برائلر گوشت

لاہور، برائلر مرغی کا گوشت 8 روپے فی کلو مزید سستا ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں8 روپے کی کمی سےنئی قیمت 471روپے ہو گئی ہے۔

برائلر گوشت15 روپے فی کلو مزید سستا ہو گیا

اور زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کی کمی کے بعد314روپے فی کلوتک آگئی ہے۔

جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے327روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔


متعلقہ خبریں