لاہور، برائلر مرغی کا گوشت 33 روپے فی کلو مہنگاہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 33روپے کے اضافےسے نئی قیمت 453 روپے ہو گئی۔
سولر پینل سے بجلی حاصل کرنے والوں کیلئے اہم خبر آگئی
اور زندہ برائلر مرغی کی قیمت22روپے کے اضافے سے302روپے فی کلوتک پہنچ گئی ہے۔
جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت325روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔