آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی

weather

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا۔

تفصیلات کے مطابق سندھ کےجنوبی اضلاع میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

چنگان ماسٹر موٹرز کا گاڑیوں کی قیمتوں میں ساڑھے 4 لاکھ روپے تک کمی کا اعلان

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بالائی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں موسم کے سرد رہنے کی توقع ہے۔

ہفتہ کو ریکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت لہہ میں درجہ حرارت منفی3 اوراسکردومیں منفی ایک ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں