آٹا مزیدسستا ہو گیا

flour rates

لاہور، گندم  کی قیمت میں کمی سے آٹے کی قیمت میں بھی کمی ہو گئی ۔  

تفصیلات کے مطابق آٹے کا 20 کلو کاتھیلا 150 روپے کی کمی کے بعد 2 ہزار 7 سو روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا ہو گیا

پنجاب فلورملز ایسویشن کے مطابق گندم کی قیمت میں تقریبا 200 روپے تک کی کمی ہوئی ہے، مارکیٹ میں گندم کی نئی قیمت 4 ہزار 4 سو 25 روپے ہو گئی ہے

جس کے باعث 20 کلو کے تھیلےمیں 150 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر مزید 31 پیسا مہنگا ہو گیا

فلور ملز ایسویشن کا کہنا ہے کہ فوری گندم  کے اجرا کی پالیسی بنائی جائے، پالیسی بنانے سے آٹے کی قیمت میں مزید کمی ہو گی۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں