زرمبادلہ کے ذخائر 12.92 ارب ڈالر ہوگئے، اسٹیٹ بینک


ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 6 کروڑ 30 لاکھ ڈالر بڑھ گئے۔

زرمبادلہ کے ذخائر 12.92 ارب ڈالر ہوگئے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 13 اکتوبر 2023 کو سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 7.71 ارب ڈالر اور کمرشل بینکوں کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 5.20 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔

انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے کا ہو گیا

گزشتہ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 67 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا۔


متعلقہ خبریں