ربیع الثانی کا چاند نظر آگیا

چاند

ربیع الثانی کا چاند نظر آگیا، کل یکم ربیع الثانی ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق ربیع الثانی 1445 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس وزارت مذہبی امور کوہسار بلاک میں ہوا۔

وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں 24 اکتوبر سے واٹس ایپ استعمال کرنا ممکن نہیں ہوگا

ملک میں چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوئیں جس کے بعد چاند کی رویت کا اعلان کردیا گیا۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین محمد عبدالخبیر آزاد نے کہا کہ ربیع الثانی کا چاند نظر آگیا ہے اور یکم ربیع الثانی 1445 ہجری کل ہوگی۔

امام الحق کو آؤٹ کرنے کیلئے گیند کیساتھ کیا کیا؟ ہاردیک پانڈیا نے بالآخر بتادیا

وزارت مذہبی امور نے چاند نظر آنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں