لاہور، برائلر مرغی کا گوشت 7 روپے فی کلو مزید سستا ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں7 روپے کی کمی سےنئی قیمت 486روپے ہو گئی ہے۔
برائلر گوشت15 روپے فی کلو مزید سستا ہو گیا
اور زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کی کمی کے بعد324روپے فی کلوتک آگئی ہے۔
جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے311روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔