پاکستان ورلڈ کپ میں بھارت کو ہرا کر نئی روایت ڈال سکتا ہے، محمد علی زنجانی


پاکستان اور بھارت کے درمیان ورلڈ کپ 2023ء کا اہم میچ بھارتی شہر احمد آباد میں ڈیڑھ بجے شروع ہوگا۔

ماہر علم نجوم محمد علی زنجانی نے بڑے میچ پرپیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ورلڈ کپ میں بھارت کو ہرا کر نئی روایت ڈال سکتا ہے۔

پاک بھارت میچ پر کروڑوں کا سٹہ لگ گیا

ان کا کہنا تھا کہ میچ کے روز گرہن لگا ہوا ہو گا اور بھارتی کپتان روہت شرما پاکستانی کپتان بابراعظم پر بھاری ہوں گے۔


متعلقہ خبریں