کوئی فیورٹ نہیں ،دونوں ٹیمیں برابر ہیں، روہت شرما

rohat sharma

احمد آباد میں فیورٹ کون؟ بھارتی کپتان نے بڑا بیان دیدیا


بھارتی کپتان روہت شرما نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں برابر ہیں، کوئی فیورٹ نہیں۔

بھارتی کرکٹر شبمن گل نے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا

احمد آباد میں پاکستان سے اہم ترین میچ سے قبل پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ گرین شرٹس نے گزشتہ 2 میچوں میں شاندار پرفارمنس دکھائی ہے۔

شبمن گل میچ کےلیے 99 فیصد دستیاب ہیں، مجھے نہیں لگتا کہ ٹاس کا میچ پر اتنا زیادہ اثر ہوگا۔

پاک بھارت ٹاکرا ،سلمان خان بھی میدان میں کود پڑے

ابھی پچ دیکھی نہیں ہے، مگر پچ جیسی بھی ہو بطور ٹیم ہماری تیاری ہے، اگر 3 اسپنرز کی ضرورت ہوئی تو ہم کھلائیں گے۔

بھارتی کپتان نے مزید کہا کہ فاسٹ بولرز اور اسپنرز نے اچھا پرفارم کیا اور انہوں نے بیٹرز پر پریشر ڈالا،ہمارے سارے کھلاڑی ردھم میں ہیں، مومینٹم بھی اچھا ہے۔


متعلقہ خبریں