سونے کی قیمت میں 7 ہزار روپے سے زائد کمی

سونا gold

پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی، سونے کی فی تولہ قیمت 7ہزار8سوروپے کم ہو گئی۔

سونے کی فی تولہ قیمت 1لاکھ 97ہزار200روپے ہو گئی، 10گرام سونے کی قیمت میں 6ہزار684 روپے کی کمی ہوئی۔

قیمت میں کمی کے بعد 10گرام سونے کی قیمت 1لاکھ 69ہزار 70ہوگئی۔


متعلقہ خبریں