حماس کا حملہ ، خوفزدہ اسرائیلی کچرے کے ڈبوں میں چھپ گئے


فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے راکٹ حملوں سے خوفزدہ اسرائیلی کچرے کے ڈبے میں چُھپ گئے۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اسرائیلی شہری حماس کے حملوں سے بچنے کیلئے کچرے کے ڈبوں میں چھپے ہوئے ہیں جبکہ کئی افراد ایک دوسرے کو خاموش کروانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

ہمارے پاس قیدیوں کی تعداد اسرائیلی وزیر اعظم کے اندازوں سے کہیں زیادہ ہے، حماس

گزشتہ روز حماس نے اسرائیل پر 7 ہزار سے زائد راکٹ حملے کیے تھے جس کے نتیجے میں 300 اسرائیلی ہلاک جبکہ 1600 زخمی ہیں۔


متعلقہ خبریں