سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کےنرخ بڑھ گئے

saudi gold market

سعودی عرب سونا مہنگا ہوگیا


سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

سعودی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں نمایاں کمی

24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 219.86 ریال، 22 قیراط ایک گرام 201.54 اور 18 قیراط 164.09 ریال رہی جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونا 192.38 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔

گولڈ مارکیٹ میں پانچ گرام کی گنی 1,009.31 ریال، دس گرام کی گنی 2,198.63 ریال ،100 گرام کی گنی 21,986.26 ریال اورایک کلوگرام سونا 219,862.57 ریال میں دستیاب رہا۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں