پنجاب میں آج برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی جب کہ فارمی انڈوں کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔
لاہور میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 5 روپے کمی سے 522 روپےجب کہ زندہ برائلر مرغی کی قیمت3روپے کمی سے 348 روپے فی کلو ہو گئی ہے۔
جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے 303روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔