یوٹیلیٹی سٹورز پر برانڈڈ گھی کی قیمتوں میں 60 روپے فی کلو تک کمی

Ghee

برانڈڈ گھی کی فی کلو قیمت میں حیرت انگیز کمی


یوٹیلیٹی سٹورز پر برانڈڈ گھی کی قیمتوں میں 60 روپے فی کلو تک کمی کردی گئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق برانڈڈ گھی کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی سٹورز پر ہوگا۔

سیمنٹ کی بوری مہنگی ہوگئی

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے رجسٹرڈ صارفین کیلئے گھی 385 روپے سے کم کر کے 325 روپے فی کلو کردیا گیا ہے۔

عام صارفین کیلئے فی کلو گھی کی قیمت 455 سے کم کر کے 395 کردی گئی،یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی کی نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر نافذالعمل ہوگا۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں