سونے کی فی تولہ قیمت میں5 ہزار روپے کی کمی

سونے کی قیمت

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سونے کی فی تولہ قیمت 5 ہزار روپے کم ہوگئی ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار روپے کی بڑی کمی ہوگئی ہے۔

پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں نمایاں کمی

24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ روپے ہوگئی ،جبکہ 22 قیراط سونا 1 لاکھ 83 ہزار 833 روپے فی تولہ فروخت ہونے لگا۔

24 قیراط سونا 17 ہزار 100 روپے فی گرام اور 22 قیراط سونا 15 ہزار 700 روپے فی گرام فروخت ہونے لگا ہے ۔

سیمنٹ کی بوری مہنگی ہوگئی

ذرائع کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ سونے کی قیمت میں مزید کمی متوقع ہے۔


متعلقہ خبریں