برائلرمرغی کاگوشت 7روپےفی کلوسستاہوگیا

مرغی قیمت (chiken price)

لاہور، برائلر مرغی کا گوشت 7روپے فی کلو سستا ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 7 روپے کمی کے بعد نئی قیمت 512 روپے ہو گئی۔

اور زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے341روپے فی کلوفروخت ہو رہی ہے۔

چکن 17روپےمزیدسستاہوگیا

جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے299روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔

سیمنٹ کی بوری مہنگی ہوگئی

دوسری جانب ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائیوں کے نتیجےمیں فیصل آباد میں چینی کی قیمت 50 روپے تک کم ہو گئی، فیصل آباد میں چینی سستی ہونے کے بعد 150 روپے میں فروخت ہونے لگی۔

عوام کا کہنا تھا کہ اگراسمگلرزاور ذخیرہ اندوزوں کیخلاف مزید کارروائی کی جائے تو قیمت 100 روپے سے بھی نیچے آ سکتی ہے۔


متعلقہ خبریں