ڈالرمزیدسستاہوگیا

ڈالر کی قیمت

دوسرے کاروباری روز کے اختتام پر امریکی ڈالر کی قیمت مزید گر گئی۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں مزید 1 روپے4  پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی

جس کے بعد ڈالر 286 روپے 76 پیسے سے کم ہو کر 285 روپے 72 پیسے کی سطح پر بند ہوا۔

سوزوکی موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں 50 ہزار روپے تک کا اضافہ

آج صبح کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے ایک پیسے سستا ہونے کے بعد 285 روپے 75 پیسے پر ٹریڈ کر رہا تھا۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 286 روپے 76 پیسے کی سطح پر بند ہواتھا۔

 

 

 


متعلقہ خبریں