سونا فی تولہ ایک ہزار روپے سستا ، قیمت 2 لاکھ ، 2 ہزار ہو گئی

سونا (gold )

سونے کی قیمتوں میں فی تولہ ایک ہزار روپے کی کمی ہو گئی۔

پیر کو 24 قیراط سونے کی قیمت 2 لاکھ ، 2 ہزار روپے فی تولہ رہی۔ 22 قیراط سونے کی موجودہ قیمت 185,167 روپے فی تولہ ہے۔

کم مقدار میں سونا خریدنے میں دلچسپی رکھنے والے افراد کے لیے، 10 گرام 24 قیراط سونے کی قیمت 173,182 ، 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 158,751 روپے ہے۔

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونا سستا ہو گیا

30 ستمبر تک صرافہ مارکیٹس میں سونے کی قیمت دو لاکھ ، 3 ہزار ریکارڈ کی گئی۔ ایک ماہ کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت میں ریکارڈ 36 ہزار روپے کی کمی ہوئی۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں