روپے کی قدر بڑھنے کے بعد سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

فی تولہ

روپے کی قدر میں اضافے کے بعد مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مجموعی طور پر کمی کا رجحان ہے۔
مختلف شہروں میں 24 قیراط سونے کی قیمت 2 لاکھ روپے فی تولہ ہے۔

پاکستان بیورو برائے شماریات کے مطابق جولائی اوراگست میں 4.971 ملین ڈالرمالیت کا سونا درآمد کیا گیا جوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے 3.449 ملین ڈالر کے مقابلہ میں 44.13 فیصد کم ہے۔

سونا سستا ہو گیا

اعداد و شمار کے مطابق اس وقت 22 قیراط کی قیمت 183,333 روپے فی تولہ جبکہ 22 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت 157,178 روپے ہے۔

 


ٹیگز :
متعلقہ خبریں