سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ریکارڈ کمی

سونا (gold)

سعودی عرب میں ایک بار پھر سونے کی قیمت میں ریکارڈ کمی ہوئی ہے۔

سعودی گولڈ مارکیٹ میں 24 قیراط والے ایک گرام سونے کی قیمت 231.90 ریال ،22 قیراط ایک گرام سونا 212.86 ریال جبکہ 21 قیراط کے فی گرام نرخ 202.91 ریال رہے۔

ملکی اور بین الاقوامی مارکیٹ میں سونا مہنگا ہو گیا

18 قیراط والے ایک گرام سونے کے نرخ 173.92 رہے جبکہ 8 گرام والی سونے کی گنی 1947.93 ریال، پانچ گرام سبیکہ 1205.86 ریال ، 10 گرام والے سبیکے کی قیمت 2383.89 ریال رہی۔

ہول سیل مارکیٹ میں ایک کلو گرام سونے کے نرخ 2 لاکھ 33 ہزار 519 ریال ریکارڈ کیے گئے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں